چھونا والا گریڈ اسٹیشن کا افتتاح

  چھونا والا گریڈ اسٹیشن کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حاصل پور(سپیشل رپورٹر) عبدالرحمان کریم میروانی ایس ڈی او (بقیہ نمبر58صفحہ6پر)
مختار آباد سب ڈویڑن نے حاصل پور کے نواحی علاقہ چھونا والا کے گریڈ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ چھونا والا کی عوام کا دیرینہ مطالبہ گریڈ اسٹیشن کے قیام کا مسلہ حل کر دیا گیا ہے۔جس کا آج افتتاح کر دیا گیا ہے اس منصوبہ کے مکمل ہونے اور چھونا والا واپڈا گریڈ اسٹیشن کے قیام سے اب صارفین کا کم وولٹیج والا معاملہ حل کر دیا گیا ہے۔جس پر اہل علاقہ نے واپڈا افسران کا شکریہ بھی ادا کیا اس موقع پر ظفر عباسی ای?سین واپڈا سر?ل حاصل پور۔ریحان یوسف LS.زاہد ندیم LS.محمد خالد LS ودیگر واپڈا ملازمین و اہل علاقہ بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔
افتتاح