سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان، ڈاکٹر منور عباس کے والد کرونا سے جاں بحق

  سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان، ڈاکٹر منور عباس کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکم صحت ملتان کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر منور عباس کے والد غلام عباس کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز دم توڑ گئے۔وہ نشتر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔واضح رہے کچھ روز قبل سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس۔انکے والد غلام عباس اور اہلیہ کو نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا۔جہاں انکے خون کے نمونے لیکر لیبارٹری بھیجوا دیا گیا۔اور رزلٹ پازیٹو آیا تھا۔
جاں بحق