عید،چھوٹے اور بڑے جانوروں کی ایڈوانس بکنگ شروع

  عید،چھوٹے اور بڑے جانوروں کی ایڈوانس بکنگ شروع

  

وہاڑی (بیورورپورٹ،نامہ نگار)عید نزدیک آتے ہیں دیہاڑی(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

دار اناڑی قصائی بھی میدان میں آگئے چھوٹے اور بڑے جانور کی ایڈوانس بکنگ کرنے لگے تفصیل کے مطابق عیدالاضحی نزدیک آتے ہی دیہاڑی دار اور اناڑی قصائی بن کر چھوٹے جانور کا 2 ہزار اور بڑے جانور کا 8سے 10ہزار ایڈوانس بکنگ کرنے لگے ہیں عید والے دن شہری قصائیوں کے ہاتھوں شدید پریشانی کی وجہ سے اپنے تعلق والے قصائی کو ایڈوانس بکنگ کروانے میں مصروف ہیں شہریوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید والے دن قصائی ٹائم پر نہیں پہنچتے جس کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بکنگ شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -