84کلو بھنگ برآمد‘2ملزمان گرفتار

84کلو بھنگ برآمد‘2ملزمان گرفتار

  

ملتان(وقائع نگار)پولیس ممتاز آباد نے دو افرا د کو گرفتار کر کے 84 کلو بھنگ برآمد کر لی ہے۔پولیس نے لوہار کا لونی(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

سے بشارت کو مشکوک جان کر روکا جس کے قبضے5 گٹو بر آمد ہوئے جس میں 80 کلو بھنگ تھی جبکہ ہیڈ ڈمری سے ناصر اقر قیصر کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 4 کلو بھنگ برآمد ہوئی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -