صدر اے ایس اے جامعہ زکریا عبدالستار ملک بھی کرونا کا شکار

  صدر اے ایس اے جامعہ زکریا عبدالستار ملک بھی کرونا کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن بہاالدین زکریا یونیورسٹی (اے ایس اے) کے صدر ڈاکٹر عبدالستار ملک بھی کرونا وائر س کا شکار‘آئسولیٹ ہوگئے(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالستار ملک نے بخار اور جسم درد ہونے پر پہلے ٹائیفائیڈ ٹیسٹ کرایا جو کلیئر آیا جس پر نشتر ہسپتال سے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو پازیٹو آیا۔اس پر وہ اپنی رہائش گاہ پر آئسولیٹ ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آئسولیٹ ہونے کا اصل مقصد دوسروں کو کرونا وائر س سے بچانا ہے۔
کرونا کاشکار