روہیلانوالی، قبضہ گروپ کا کاشتکار کی اراضی پر دھاوا تشدد، متاثرین کا احتجاج

  روہیلانوالی، قبضہ گروپ کا کاشتکار کی اراضی پر دھاوا تشدد، متاثرین کا ...

  

چوک مکول (نامہ نگار) جڑھ رتھیب روہیلانوالی! بدنام زمانہ قبضہ گروپ کے سرغنہ مجاہد عرف چھرا کا درجنوں غنڈوں کے ہمراہ غریب کاشتکار کی اراضی پر دھاوا (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

بول دیا۔ خواتین اور مردوں کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چارکنال کے پلاٹ پر زبردستی قبضہ کرلیا۔ متاثرین کی 15 پر کال، موقع پر پہنچنے والی روہیلانوالی پولیس کو مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موبائل چھین لیے۔ خواتین کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے۔۔ ناجائز قبضہ کے خلاف متاثرین اور اہل علاقہ کا شدید احتجاج کیا ہے۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -