سوئیٹس‘ بیکرز‘ہوٹلز،سوڈاواٹر فیکٹریز سمیت11 فوڈ پوائنٹس سیل

  سوئیٹس‘ بیکرز‘ہوٹلز،سوڈاواٹر فیکٹریز سمیت11 فوڈ پوائنٹس سیل

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر): مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے شہر کے مختلف یونین کونسل کا دورہ کیا انہوں نے شہر میں جاری ٹف ٹائل،سڑک، سیوریج اور دیگر ترقیاتی (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

کام کا جائزہ لیا.محمد حنیف پتافی نے یونین کونسل نمبر ون میں جاری ٹف ٹائلز کی تنصیب کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے شہر کے مختلف یونین کونسل کے سیوریج کے مسائل کا جائزہ لیا اور فوری طور پر سیوریج کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ مشیر صحت پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ انشاللہ عوام کے بنیادی مسائل کو ہر صورت پقینی بنائیں گے۔انتخابی حلقوں میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر عوام سے کیا گیا ہر وعدہ وفا کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -