اتائیوں کے خلاف مہم‘ ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ کی ٹریننگ کا فیصلہ

اتائیوں کے خلاف مہم‘ ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ کی ٹریننگ کا فیصلہ

  

ملتان( وقائع نگار)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

نے اتائیوں کے خلاف مہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ کی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان ڈویژن کے افسروں کی ٹریننگ کل 14 جولائی(منگل)کو ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -