”سکولز کھولیں“پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی

  ”سکولز کھولیں“پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)سینٹ سٹی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا اجلاس مرکزی دفتر چوک قذافی ملتان میں ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد عاشق‘جنرل سیکرٹری محمد شاہد (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

کامران نائب صدور محمد ندیم قادری‘ محمد دلشاد‘ملک عمران علی‘محمد سانول‘ اشتیاق احمد خان‘ ثناء اقبال‘ سحر ابرار‘ فوزیہ‘پریس سیکرٹری عبدالماجد خان‘فنانس سیکرٹری محمد ظفر مغل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر 15جولائی سے سکولزنہ کھولے گئے تو پرائیویٹ سکولز مالکان اور اساتذہ مجبوراً سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہیں.ہم احتجاجی کیمپ‘بھوک ہڑتال‘دھرنے سمیت ہر طریقہ استعمال کریں گے. اساتذہ کو مجبور نہ کیا جائے‘حکومت اپنا15 ستمبر سے سکولزکھولنے کا فیصلہ واپس لے‘4 ماہ سے سکولز کی بندش کی وجہ سے سکولز مالکان اور اساتذہ کے گھروں میں پہلے ہی نوبت فاقوں تک آ چکی ہے۔

دھمکی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -