سرکاری کالجز میں فرسٹ ائر کے داخلے یکم اکتوبر سے شروع ہونگے

    سرکاری کالجز میں فرسٹ ائر کے داخلے یکم اکتوبر سے شروع ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)سرکاری کالجز میں فرسٹ ائر کے داخلے یکم اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ میٹرک(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
امتحانات2020کے پیپرز کی مارکنگ جاری ہے جس کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیاجائے گا اورسرکاری گرلز وبوائز کالجز میں فرسٹ ائر کے داخلے15اکتوبر تک کئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن قاضی خالد نے بتایا کہ سرکاری کالجز میں سیکنڈ ائر‘ فورتھ ائر‘ ایم اے‘ ایم ایس سی اور بی ایس پروگرام کی کلاسز جاری ہیں۔
داخلے