سیلاب کا خدشہ، مختلف اداروں کو متحرک کرنے کا خدشہ

Jul 13, 2020


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے گرمی کی شدت میں اضافے(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)
کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں متوقع سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی ا فسران اور متعلقہ اداروں کو متحرک کرنے کا حکم دیدیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی غیر معمولی تبدیلی پہاڑوں پر برف کو پگھلانے اور غیر متوقع بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خطرہ زیادہ ہے جس پر حکومت نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سیلاب کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کریں۔
خدشہ

مزیدخبریں