میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن،114بجلی چوروں کو رگڑا

  میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن،114بجلی چوروں کو رگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
پنجاب میں ایک روز میں 114بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ69ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر28لا کھ52ہزارروپے جرمانہ عائد۔2 مقدمات درج۔11جولائی 2020?ء کو ملتان میں 17گھریلوصارفین کو20436یونٹس چوری کرنے پر341381روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 18 گھریلوصارفین کو20891یونٹس چوری کرنے پر294573روپے جرمانہ اور2 مقدمات درج، وہاڑی میں 3گھریلو صارفین کو 3528 یونٹس چوری کرنے پر67606روپے جرمانہ،بہاولپور میں 43گھریلواورکمرشل صارفین کو69058یونٹس چوری کرنے پر1342800روپے جرمانہ،ساہیوال میں 14 گھریلواورٹیوب ویل صارفین کو26887یونٹس چوری کرنے پر333217روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 6گھریلوصارفین کو8571یونٹس چوری کرنے پر179840 روپے جرمانہ،مظفر گڑھ میں 11گھریلوصارفین کو15014یونٹس چوری کرنے پر207921روپے جرمانہ اور بہاولنگر میں 2گھریلوصارفین کو 5235یونٹس چوری کرنے پر85000 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
جرمانے