مخدوم رشید:کھلے عام پٹرول کی فروخت، حادثے کا خدشہ

      مخدوم رشید:کھلے عام پٹرول کی فروخت، حادثے کا خدشہ

  

مخدوم رشید (نامہ نگار) مختلف علاقوں میں کھلے عام پٹرول کی فروخت(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

جاری ہے،ان غیر قانونی ایجنسیوں پر حفاظتی سامان بھی موجود نہیں ہے، کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے،اس ساری صورت حال کے باوجود محکمہ سول ڈیفنس نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں،شہریوں محمد سلیم، آصف خان، عمران, حماذ ملک ویگر نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا ئے، اس سے قبل کہ کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -