ڈپٹی ڈی او زنانہ راجن پور کرونا کاشکار
جام پور( نامہ نگار)ڈپٹی ڈی او زنانہ راجن پورکرونا وائرس کا (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
شکار۔ کوٹ مٹھن گھر پر ائسولیٹ کر دیا گیا۔ ضلع انتظامیہ نے پندرہ دن کے ڈی ای او وڈپٹی ڈی او زنانہ کا دفتر سیل کر دیا۔ تمام ڈاک ان لائن وصولی کا حکم۔ ڈپٹی ڈی ای او زنانہ راجن پور میڈیم ساجد کریم کا کرونا وائرس پاذیٹو آگیا۔ ساجدہ کریم کو کوٹ مٹھن گھر میں ائسولیٹ کر دیا گیا۔ ضلع انتظامیہ نے ڈپٹی ڈی ای او وڈی ای او زنانہ راجن پور کاتمام دفتر سیل کر دیا۔ کلرک اور درجہ چہارم سمیت تمام عملہ گھروں کو روانہ ہو گئے۔ سی ای او تعلیم کی طرف سے تمام ضروری ڈاک ان لائن بھجوانے کا حکم۔ واضع رہے کہ مزکورہ افسیر قبل ازیں بھی ایک مہلک امراض کا شکار ہوئی تھیں۔ دوسری طرف پی۔ ٹی یو کے عہدیدران سید قیصر حسین بخاری۔ عبدالحکیم خان۔ سراج احمد سدوزائی۔ غلام شبیر سکھانی۔ ودیگر نے تیماری داری کی ہے۔
شکار