ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں ڈس انفکیشن سپرے

  ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں ڈس انفکیشن سپرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے سرکاری محکمے مسلسل (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
کوششوں میں مصروف ہیں اور ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر عوامی مقامات پر کوڈ19 ڈس انفکشن سپرے کیا جارہا ہے۔ ریسکیو1122 کے باوزر روزانہ 30 کے لگ بھگ مقامات پر کلورین ملے پانی کا سپرے کررہے ہیں،جراثیم کش سپرے پبلک اور پرائیویٹ مقامات پر کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز جنرل بس اسٹینڈ،ریلوے اسٹیشن،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ، ایس پی چوک،ابدالی روڈ،نواں شہر چوک،سول ڈیفنس آفس، ریلوے کالونی، گلشن مارکیٹ اور شہر کی دیگر مصروف سڑکوں پر کلورین ملے محلول کا سپرے کیا گیا۔
سپرے