”کرایہ دویا سکول کی عمارت خالی کرو“ مالکان کا دباؤ
ملتان (سٹاف رپورٹر)سینٹ سٹی پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
عہدیداروں نے کہا ہے کہ زیادہ تر سکولز کرایہ کی عمارات میں ہیں‘ بلڈنگ مالکان کرایہ ادا کرنے یا بلڈنگ خالی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں‘کم فیس والے سکولز غریب لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں‘اگر سکولز کو نہ کھولا گیا تو لاکھوں افراد بے روزگار اور کروڑوں بچے تعلیم سے محروم ہو جائیں گے۔