سکھر، کورونا کا ایک اور مریض چل بسا،تعداد 24 ہوگئی

سکھر، کورونا کا ایک اور مریض چل بسا،تعداد 24 ہوگئی

  

سکھر(بیورورپورت)سکھر سول اسپتال میں کورونا کا مشتبہ ایک اور مریض چل بسا،سکھر ضلع میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی تفصیلات کے مطابق سکھر سول اسپتال میں کرونا کا مشتبہ ایک اور مریض چل بسا،چند روز قبل علاج کیلئے سول اسپتال آئیسولیشن وارڈ میں سکھر کے علاقے پاک کالونی کے مکین 70 سالہ محمد ارشد ولد بشیر احمد کو کرونا کے شک میں داخل کیا گیا تھا، جو اتوار کی صبح فوت ہوگیا، اسپتال ذرائع سکھر ضلع میں کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -