وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی عارف یوسفزئی کی چچی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی معفرت اوت پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -