کورونا کے بعد لاہورمیں ڈینگی نے بھی سر اٹھا لیا

کورونا کے بعد لاہورمیں ڈینگی نے بھی سر اٹھا لیا
کورونا کے بعد لاہورمیں ڈینگی نے بھی سر اٹھا لیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) کوروناوائرس کے بعد لاہور میں ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔شہر کے مختلف علاقوں سے گزشتہ10 روز کے دوران ڈینگی کے 15کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 33 تک پہنچ گئی ہے۔ہسپتالوں میں ڈینگی آئسولیشن وارڈز بھی کورونا وارڈز میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ جبکہ ڈینگی سرویلنس اور لاروا تلف کرنے کی مہم بھی غیر موثر ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -