زرتاج گل کیساتھ ناخوشگوار واقعہ، تھانیدار کو بڑی سزا مل گئی

زرتاج گل کیساتھ ناخوشگوار واقعہ، تھانیدار کو بڑی سزا مل گئی
زرتاج گل کیساتھ ناخوشگوار واقعہ، تھانیدار کو بڑی سزا مل گئی

  

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک ) کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس نے ہفتہ کے روز فورٹ منرو میں وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کے ساتھ پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو معطل کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس حمزہ سالک کا کہنا ہے کہ کسی کو قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دینگے۔ ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ واقعے کی تحقیقات کیلئے رسالدار سردار خرم خان کھوسہ کو انکوائری افسر مقرر کردیا گیا ہے۔ غفلت برتنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ڈیرہ غازی خان -