سرجا نی ٹاون ندی سے ملنے والی بوری بند لاش خاتون کی نکلی

سرجا نی ٹاون ندی سے ملنے والی بوری بند لاش خاتون کی نکلی
سرجا نی ٹاون ندی سے ملنے والی بوری بند لاش خاتون کی نکلی

  

کراچی (ویب ڈیسک) سرجا نی ٹائون حسن بروھی گوٹھ ندی سے ملنے والی لاش خاتون کی نکلی,پولیس کے مطابق مقتولہ کو نامعلوم ملزمان نے گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا اور ہاتھ پاﺅں باندھ کر لاش بوری میں ڈال کرندی میں پھینک دی تھی ،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی عمر 35 سال کے قریب ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -