توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی طلبی کااشتہارائیونڈلاہور میں چسپاں کردیاگیا

توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی طلبی کااشتہارائیونڈلاہور میں چسپاں کردیاگیا
توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی طلبی کااشتہارائیونڈلاہور میں چسپاں کردیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کی طلبی کااشتہارائیونڈلاہور میں چسپاں کردیاگیا،سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر نیب راولپنڈی کی جانب سے اشتہارلگایا گیا۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نوازشریف کے اشتہار جاری کئے تھے ،عدالت نے کہاتھاکہ نوازشریف جان بوجھ کرعدالتی کارروائی سے مفرورہیں ،عدالت نے نوازشریف کو17 اگست تک پیش ہونے کی مہلت دے رکھی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -