وفاقی حکومت جانے کی تیاری کرے، بیرسٹر سیف

وفاقی حکومت جانے کی تیاری کرے، بیرسٹر سیف
وفاقی حکومت جانے کی تیاری کرے، بیرسٹر سیف
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت نکاح کیس  میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے فیصلے پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وفاقی حکومت جانے کی تیاری کرے،عدت نکاح کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام کیسز جعلی ہیں،عوام جعلی حکومت کو مزید برداشت نہیں کرسکتی، بانی پی ٹی آئی جلد جیل سے باہر ہوں گے۔