وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات دھوکے سے کرائی گئی :حامد میر

وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات دھوکے سے کرائی گئی :حامد میر
وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات دھوکے سے کرائی گئی :حامد میر

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی جانب سے چیف جسٹس اور وزیراعظم کی ملاقات کے بارے میں سینئر صحافی حامد میرنے وضاحت کی ہے کہ اس ملاقات کیلئے چیف جسٹس اور ان کے بیٹے کو دھوکے سے بلایا گیا تھا۔حامد میرکے مطابق عید کے موقع پر ڈاکٹر ارسلان کے دوست احمد خلیل کے گھر پر چیف جسٹس اور ارسلان کو دھوکے سے بلایا گیا جہاں اچانک وزیر اعظم بھی پہنچ گئے۔ اس موقع پر چیف جسٹس اور وزیر اعظم کے درمیان مصافحہ ہوا جس کے فوراً بعد چیف جسٹس وہاںسے چلے گئے ۔

مزید : اسلام آباد