مظفر گڑھ میں مسافر ویگن الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق
مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) علی پور کے قریب مسافر ویگن الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق مسافر ویگن علی پور سے ملتان جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے سے مسافر ویگن الٹ گئی ۔