ارسلان افتخار کی فیملی ویڈیو میں نے نہیں بنوائی ، الزام غلط ہے:رحمان ملک

ارسلان افتخار کی فیملی ویڈیو میں نے نہیں بنوائی ، الزام غلط ہے:رحمان ملک
ارسلان افتخار کی فیملی ویڈیو میں نے نہیں بنوائی ، الزام غلط ہے:رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایک اینکر نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر ارسلان کی فیملی کی ویڈیومیں نے بنوائی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں اگر الزام ثابت ہوجائے تو وہ سیاست چھوڑدیں گے۔رحمان ملک نے کہا کہ وہ الزام لگانے والے اینکر پرسن کے خلاف تین ارب روپے ہرجانے کادعویٰ کریںگے۔ یہ دو افراد کے درمیان کی لڑائی ہے، انہیں اس معاملے میں گھسیٹنا غلط ہے۔

مزید :

اسلام آباد -