وزیرستان: ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک
میران شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔یہ حملہ عیسیٰ موڑ کے قریب ایک گاڑی پرکیاگیا جس سے گاڑی تباہ ہوگئی ۔امریکی جاسوس طیارے سے چار میزائل فائر کیے گئے۔