شرجیل میمن دوبارہ سندھ کے وزیر اطلاعا ت بن گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنماءشرجیل میمن نے سندھ کے وزیر اطلاعا ت کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے ۔گورنرسندھ عشرت العباد نے حلف لیا۔اُنہیں شازیہ مری سے وزارت اطلاعات کاقلمدان واپس لینے کے بعد دوبارہ وزیراطلاعات بنایا گیا ہے۔