آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم پر 85کروڑ روپے خرچ کئے:ملک ریاض

آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم پر 85کروڑ روپے خرچ کئے:ملک ریاض
 آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم پر 85کروڑ روپے خرچ کئے:ملک ریاض

  



لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) بحریہ ٹاﺅن کے بانی ملک ریاض حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں انہوں نے 85کروڑ روپے دیے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ آشیانہ سکیم کے بارے میں چوہدری نثار کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ وہ ایک جھوٹا انسان ہے ، اس بارے میں میان نواز شریف اور میاں شہباز شریف جانتے ہیں ، ہم نے 45دنوں میں ساڑھے سترہ سو گھر تعمیر کئے ہیں ان کے بارے میں چوھدری نثار کو کیا پتا ہے ۔

مزید : رئیل سٹیٹ