ایشیاءو بحرالکاہل کے ممالک کی4 روزہ بحریہ کانفرنس شروع

ایشیاءو بحرالکاہل کے ممالک کی4 روزہ بحریہ کانفرنس شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 منیلا(اے پی پی) ایشیائی و بحرالکاہل سے منسلک خطے کے ملکوں کی بحریہ کی کانفرنس کا افتتاح فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہوا ۔رپورٹ کے مطابق کانفرنس میں بحری قزاقوں کے خلاف لڑائی اور دیگر مسئلے زیربحث آئیں گے۔کانفرنس میں پاکستان،روس، جاپان، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، تائیوان، فلپائن، انڈونیشیا، بھارت، ویت نام، سنگاپور، بنگلہ دیش اور میانمار کے نمائندے شریک ہیں۔ 4 روز تک ایشیائی و بحرالکاہل سے منسلک ملکوں کی بحریہ کے سربراہ تجارتی جہازوں کی آمدورفت اور ان مسافر بردار بحری جہازوں کی حفاظت سے متعلق مسئلوں بارے بحث کریں گے ۔

مزید :

عالمی منظر -