کا شتکا ر ارو ی کی کا شت بر وقت مکمل کر لیں ،محکمہ زراعت

کا شتکا ر ارو ی کی کا شت بر وقت مکمل کر لیں ،محکمہ زراعت

 

 راولپنڈی (این این آئی)محکمہ زراعت نے ہدا یت کی ہے کہ کا شتکا ر ارو ی کی کا شت بر وقت مکمل کر لیں ¾ کا شت کیلئے ز ر خیز ا چھے نکا س وا لی میرا ز مین کا انتخاب کیا جا ئے محکمہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ ز مین کی بہتر ین اندا ز میں تیا ر ی کیلئے کھیت میں 10سے 15ٹن فی ا یکڑ گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ڈا ل کر ا چھی طر ح ہل چلا ئیں اور ز مین کو بھر بھر ا کر لیں جبکہ ار و ی کی کا شت کر نی ہو تو کھیت میں 4بو ر ی سپر فا سفیٹ ا یک بو ر ی ا یلو مینیم نا ئٹر یٹ فی ا یکڑ ڈا ل کر ہل چلا د یں بمپر کرا پ کیلئے فی ا یکڑ 750سے 875کلو گرا م بیج کا استعما ل اور 60میٹر کی پٹر یا ں بنا کر 15سے 20سینٹی میٹر کے فا صلے پر 5سے 8سینٹی میٹر گہرا بیج بو یا جا ئے

مزید : کامرس