بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لے گی ٗ ونے کمار

بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لے گی ٗ ونے کمار


ممبئی ( نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے باؤلر ونے کمار نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کو آسان نہیں لے گی ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے لئے خطر ناک ثابت ہوسکتی ہے۔ اس وجہ سے ہمیں بھر پور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا اور کھیل کے تمام شعبوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی