قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگا

قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگا


لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں نصیر بندہ سٹیڈیم میں جاری قومی سنیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج اختتام پذیر ہوگا۔قومی ٹیم کے ہیڈکوچ شہناز شیخ کے مطابق تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 30 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ 3 جولائی سے نصیر بندہ سٹیڈیم ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...