بھارت، فٹبال کے شیدائی نے 21 فٹبالرز کے مجسمے بنا ڈالے

بھارت، فٹبال کے شیدائی نے 21 فٹبالرز کے مجسمے بنا ڈالے


نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارت میں بھی فٹبال فیور عروج پر ہے، فٹبال کے شیدائی نے اکیس فٹبالرز کے مجسمے بنا ڈالے۔ برازیل کا فٹبال فیور بھارتی شہر کولکتہ جاپہنچا، جہاں فٹبال کے دیوانے نے اکیس فٹبالر کے مجسمے بنا کر سب کو حیران کردیا،مجسمے بنانے کیلئے آرٹسٹ کو پینتالیس دن لگے، لوگ ان مجسموں کو دیکھ کر داد دیئے بغیر نہیں رہتے،آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کی ٹیم اسکی فیورٹ ہے اور وہ یہ مجسمے ارجنٹائن کے فین کلب کو تحفے میں دے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...