ہالی ووڈ فلم \' دی پینگوئنز آف مڈغاسکر\' کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم \' دی پینگوئنز آف مڈغاسکر\' کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم \'\' دی پینگوئنز آف مڈغاسکر\'\' کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،دی پنگوئنز آف مڈغاسکر ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم ہے،فلم کی کہانی میں پینگوئنز کی زندگی کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا گیا ہے ،، جو دنیا میں بقا کی جنگ کے لیے لڑتے دکھائی دیں گے،فلم میں اداکار ٹام گریتھ، کرس ملر،جان دیماگیو، کرسٹو فرنائٹس، سمیت دیگر پس پردہ آواز کا جادو جگا رہے ہیں ،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور فلم چھبیس نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر