اداکار شان نے بطور ہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا

اداکار شان نے بطور ہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی این پی )اداکار شان نے بطور ہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا جبکہ میوزک کی لانچنگ تقریب مین بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران شان نے کہاکہ میں بین الاقوامی معیار کے مطابق فلم بنا رہا ہوں جس کی شوٹنگ کیلئے بھارت بھی جاؤں گا ۔انہوں نے کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری اچھے سے اچھے معیار کی فلم بنا سکتی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے ہاں فلم میکرز کو فلم میکنگ کی جدید سہولتیں میسر ہوں اور ہمارے تکنیک کار بھی جدید مشینری کو جانتے ہوں ۔

مزید :

کلچر -