شپ برات کے احترام میں آج تمام تھیٹرز بند رہیں گے

شپ برات کے احترام میں آج تمام تھیٹرز بند رہیں گے


لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت سمیت صوبہ بھر میں شپ برات کے احترام میں آج تمام تھیٹرز بند رہیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ پروڈیوسروں اور فنکاروں نے باہمی طور پر فیصلہ کیا ہے کہ شب برات کے دن تمام تھیٹرز ، سینما ہال ایک یوم کے لئے بند کر دیئے جائیں اور اسی وجہ سے کل ( جمعہ ) کو تمام تھیٹر بند رہیں گے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...