روزانہ 6گھنٹے رقص کی پریکٹس کرتی ہوں ،صوفیہ چودھری

روزانہ 6گھنٹے رقص کی پریکٹس کرتی ہوں ،صوفیہ چودھری

ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ کی ہمہ جہت خاتون صوفیہ چودھری گلوکاری ٗماڈلنگ ٗوی جے اور اداکاری نے ان چاروں شعبوں میں کما ل مہارت سے سالہا سال کام کیاہے ۔صوفیہ چودھری نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری پیدائش اور پرورش بیرون ملک ہوئی ہے اور میران خاندان بھی بیرون ملک ہی ہے تو میرے وہم و گمان میں بھی یہ نہیں تھا کہ میں بھارت جاکر کام کروں گی ۔مجھے تعلیم سے حد سے زیادہ لگاؤ تھا اور اگر ماں مجھے آرام کیلئے بھی کہتی تو میں انکار کردیتی۔

مجھے کیمیا سے لے کر تاریخ تک اور تمام زبانوں سے بہت لگاؤ تھا ۔

مزید : کلچر