پاکستانی گلوکار مصطفیٰ زاہد کی بالی وڈ میں مقبولیت بڑھ گئی

پاکستانی گلوکار مصطفیٰ زاہد کی بالی وڈ میں مقبولیت بڑھ گئی


لاہور (این این آئی)لاہور سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار مصطفیٰ زاہد کی بالی وڈ فلموں میں مانگ بڑھ گئی۔ انہوں نے کئی بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ لیکن انہیں سب سے زیادہ مقبول بالی وڈ کی سپرہٹ مووی عاشقی ٹو کے گانے ’’بھلا دینا‘‘ سے ملی۔ علاوہ ازیں 2014 میں انہوں نے شوٹ آؤٹ واڈالا، راگنی ایم ایم ایس2۔ اور جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف کی کامیاب فلم ہیروپنتی میں بھی ان کے گائے ہوئے گانے پسند کئے گئے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...