توجہ فیشن پر مرکوز کرنے کی منصوبہ بندی کررہی، امریتا راؤ

توجہ فیشن پر مرکوز کرنے کی منصوبہ بندی کررہی، امریتا راؤ
 توجہ فیشن پر مرکوز کرنے کی منصوبہ بندی کررہی، امریتا راؤ
کیپشن: amriata rao

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) امریتا راؤ اب اپنی تمام تر توجہ فیشن پر مرکوز کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں ۔ امریتا نے اپنا فیشن بلاگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اب فیشن بلاگ لکھنا شروع کرینگی جس کے ذریعے سے وہ اپنے مداحوں کو خوبصورت بارے ٹپس دینگی ۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے مداحوں کی جانب سے بے شمار میلز موصول ہونے کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وہ اپنی ایک دوست سے بھی مشورہ کرینگی ۔

مزید :

کلچر -