دو حسینائیں ایشوریا اور سشمیتا پہلی بارایک ساتھ ہوں گی

دو حسینائیں ایشوریا اور سشمیتا پہلی بارایک ساتھ ہوں گی
دو حسینائیں ایشوریا اور سشمیتا پہلی بارایک ساتھ ہوں گی

ممبئی ( نیٹ نیوز)ماضی کی دو حسینائیں ایشوریا رائے اور سشمیتا سین جنہوں نے ہر کسی کے دلوں پر راج کیا، اب ایک ساتھ کام کرنے جارہی ہیں۔بالی وڈ کی ان دونوں اداکاراؤں نے خوب شہرت کمائی اور ساتھ ہی اپنا ایک مقام بھی بنایا۔ یہ دونوں حسینائیں کچھ عرصے سے فلم انڈسٹری سے دور تھیں لیکن اب خبر آئی ہے کہ یہ دونوں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ایشوریا رائے اورسشمیتا سین پہلی بار فلم’’ ہیپی اینیورسری ‘‘میں ایک ساتھ نظر آئیں گی، فلم کے ہدایت کار گورو پرہاد کاکر ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...