پنجاب یونیورسٹی، نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، نتائج کا اعلان


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013ء اور ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل (لیٹسٹ نیو ری آرگنائزڈ سکیم)سپلیمنٹری 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...