\"ریسنٹ ایڈوانسز ان کینا ئن ری پرو ڈکشن\" کے موضو ع پر تر بیتی ورکشا پ کی اختتا می تقریب

\"ریسنٹ ایڈوانسز ان کینا ئن ری پرو ڈکشن\" کے موضو ع پر تر بیتی ورکشا پ کی اختتا ...


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا ر ٹمنٹ آف تھیریو جینا لو جی نے \"ریسنٹ ایڈوانسز ان کینا ئن ری پرو ڈکشن\" کے موضو ع پر دو رو زہ تر بیتی ورکشا پ کی اختتا می تقریب کا انعقادکیا جس کی صدار ت فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے ڈ ین پروفیسرڈاکٹر سر ور خا ن نے کی اس تقریب میں پر و فیسر ڈاکٹرنسیم احمد کے علاوہ گو رنمنٹ اور پرا ئیو یٹ یونیور سٹیوں سے آئے ایکسپر ٹ اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شر کت کی تقر یب کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر سر ور خا ن نے ورکشاپ میں حصہ لینے والے ایکسپر ٹ اور طلبہ میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ نیز ڈین پر وفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے ورکشاپ کے اغرا ض و مقاصد بیا ن کئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...