ٹریفک پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی مالکان کا جینا دوبھرکردیا، ظفراقبال کھوکھر

ٹریفک پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی مالکان کا جینا دوبھرکردیا، ظفراقبال کھوکھر


لاہور(پ ر) ٹریکٹر ٹرالی مالکان کا صوفیہ آباد نزد اٹاری دربار فیروزپور روڈ پر ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے نائب صدر ملک ظفراقبال کھوکھر نے کی اجلاس میں لاہور ٹریفک پولیس کی ٹریکٹر ٹرالی مالکان کے ساتھ بڑھتی ہوئی غنڈہ گردی اور مالکان کے خلاف ناجائز پرچے و بھاری جرمانوں پر ظفراقبال کھوکھر نے اپنی تقریر میں کہا کہ ٹریفک پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی مالکان کا جینا دوبھر کررکھا ہے ظفراقبال کھوکھر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے ٹریکٹر ٹرالی پر بے جا پابندیاں اور مالکان کے خلاف ناجائز پرچوں اور جرمانوں کا سلسلہ فوری بند کیاجائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...