شرافت علی اور ان کے صاحبزادے شہزادہ علی نعمان عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہو گئے

شرافت علی اور ان کے صاحبزادے شہزادہ علی نعمان عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہو ...


کوٹ عبدالمالک (پ ر)کوٹ عبدالمالک شرقپور خورد کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت سابقہ جنرل کونسلر مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر الحاج شرافت علی اور انکے صاحبزادے شہزادہ علی نعمان عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہو گئے مسلم لیگ (ن)ضلع شیخوپورہ کے چیف آرگنائزر محمود اختر گورائیہ ، چیف آفیسر ٹاؤن کمیٹی کوٹ عبدالمالک رانا حسنات احمد خان ،الحاج اختر حسین قادری ، مرکزی انجمن تاجران کوٹ عبدالمالک کے صدر الحاج میاں عبدالرزاق نے انھیں الوداع کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4