محفل شب برأت

محفل شب برأت


لاہور(پ ر) ’’بزم نور‘‘ کے زیراہتمام آج بعد نماز عشاء محفل ذکر و نعت خوانی بسلسلہ شب بارات دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلند پاکؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4