حافظ محمد احسان الحق رضوی کی رسم قل کوٹ عبدالمالک میں ادا کی گئی

حافظ محمد احسان الحق رضوی کی رسم قل کوٹ عبدالمالک میں ادا کی گئی
 حافظ محمد احسان الحق رضوی کی رسم قل کوٹ عبدالمالک میں ادا کی گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) دارالعلوم غوثیہ صدیقیہ کے مدرس حافظ محمد احسان الحق رضوی جو کہ گزشتہ روز ایک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے ان کی رسمِ کل مرکزی جامع مسجد غوثیہ اڈا کوٹ عبدالمالک میں ادا کی گئی رسمِ کل میں انجمن محمدیہ نعمانیہ پاکستان کے ممبران ، دارالعلوم ٖغوثیہ صدیقہ کے مدرسین و طلباء اور علاقہ کی سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4