ملک احتشام الحسن کی زیر صدارت پیپلز لیبر بیورو لاہور کا اجلاس

ملک احتشام الحسن کی زیر صدارت پیپلز لیبر بیورو لاہور کا اجلاس

لاہور(پ ر) پیپلزلیبر بیورو لاہور کا ایک اجلاس زیر صدارت ملک احتشام الحسن منعقد ہو اجس میں جنرل سیکرٹری محمد اشرف خان، سہیل ملک نائب صدر پی پی پی پنجاب، صابر ذکی، نائب صدر PLBلاہور، ناصر جالب، وحید عالمگیر پی ڈبلیو ڈی ، ملک سیف باٹا، ملک اللہ یار خاں HBL، سعید بھٹی PTCL، صدیق بیگ، چوہدری تاج حیدر جنرل سیکرٹری ٹیچرز یونین، قیصر مصطفےٰ، ملک لال دین اعوان، مہشال، سعید امجد زیدی اور دیگر ٹریڈ یونینز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر اور میاں منظور احمد وٹو صدر پی پی پی پنجاب، اشرف خان سوہنا صدر پی ایل بی پنجاب کی ہدایت پر ٹریڈ یونین نمائندوں سے رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...