لانڈھی میں رینجرز کے ساتھ مقابلے کے بعد 6ملزمان گرفتار

لانڈھی میں رینجرز کے ساتھ مقابلے کے بعد 6ملزمان گرفتار
لانڈھی میں رینجرز کے ساتھ مقابلے کے بعد 6ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ریڑھی گوٹھ کے علاقے میں رینجرز کے ساتھ مقابلے کے بعد 6ملزمان گرفتارہو گئے ۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے لانڈھی کے علاقہ ریڑھی گوٹھ سے مقابلے کے بعد مختلف جرائم میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ، ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

مزید :

کراچی -