ڈاکرز کی غفلت سے خاتون جاں بحق ، لواحقین کا احتجاج

ڈاکرز کی غفلت سے خاتون جاں بحق ، لواحقین کا احتجاج
ڈاکرز کی غفلت سے خاتون جاں بحق ، لواحقین کا احتجاج

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لانڈھی کے علاقے میں واقع نجی ہسپتال میں ڈاکرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق نجی ہسپتال میں خاتون دوران علاج جاں بحق ہوئی ، خاتون کے ورثا نے ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام لگاتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج  کیا ۔مشتعل مظاہرین نے ہسپتال کے سامنے ٹائر جلاکر سڑک بلاک کر دی اور توڑ پھوڑ بھی کی ، ٹریفک جام ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

مزید : کراچی